چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار سمیت لاہور رجسٹری کے معزز ججوں کے علاوہ لاہور ہائیکورٹ کے بیشتر جج عیدالاضحی لاہور میں منائیں گے

منگل 21 اگست 2018 18:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اگست2018ء) چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار سمیت لاہور رجسٹری کے معزز ججوں کے علاوہ لاہور ہائیکورٹ کے بیشتر جج عیدالاضحی لاہور میں منائیں گے۔

(جاری ہے)

اس کے ساتھ ساتھ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر چوہدری اعتزاز احسن اور دیگر مختلف باروں کے بیشتر عہدیدار بھی عیدالاضحی لاہور ہی میں منائیں گے۔