کسی بھی ملک کی ترقی میں تاجروں کا اہم کردار ہوتا ہے ، چیئرمین فائونڈر گروپ
تاجر برادری ملک میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے،تاجر جماعتوں کو حکومتی پالیسیوں پر گہری نظر کے ساتھ ساتھ دنیا بھر کی منڈیوں میں اتارچڑھاؤ کو بھی سے بھی باخبر ہونے ضروری ہوتا ہے، بیان
منگل 21 اگست 2018 18:10
(جاری ہے)
انہوں نیکہا کہ تاجروں برداری کے دنوں پلیٹ فارم سرگودھا چیمبر آف کامرس انیڈ انڈسڑی جبکہ انجمن تاجران شہر وضلع سرگودھا ہر دو سال بعد چناؤ کرتی ہے۔
14اور 15ستمبر کو سرگودھا چیمبر آف کامرس انیڈ انڈسڑی انتخابات ہورہے جس میں امیدوار کو باہمی مشاورت سے میدان اتریں گئے۔جس پر مشاورت کا عمل شروع کردیا گیا ہے ،عامر عطا باجوہ نے کہا خواجہ احمد حینف ،شیخ ندیم خاور کے علاوہ دیگر چیمبر اور انجمن تاجران کے اہم عہدیدان سے مسلسل رابط میں ہے ،اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے صدر مرکزی انجمن تاجران شہر وضلع سرگودھا کے صدر شیخ ندیم خاور اور خواجہ احمد حینف نے عامر عطائ باجوہ ،بابائے چیمبر خواجہ عابد رفیق کو اپنا مکمل تعاون کا یقین دلایا ،اس موقعہ پر فاؤنڈر گروپ کے چیرمین عامر عطا باجوہ نے ایسوسی ایٹ کلاس کی سیٹ پر میاں ماجد حیات کو امسال اپنا پہلا امیدوار نامزد کردیا جس پر تمام افراد نے اپنی مکمل حمایت کا یقین دلایامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
نان بائی ویلفیئرایسوسی ایشن نے روٹی، نان کے سرکاری نرخ کو چیلنج کردیا
-
جنرل ر قمر باجوہ نے نوازشریف کو باہر میں بھیجنے میں سہولتکاری کی تھی
-
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد جاری ہونا نہایت حیرت انگیز ہے،پی ٹی آئی
-
ایران کے صدر کی کراچی آمد،گورنر اور وزیراعلی سندھ نے پرتپاک استقبال کیا
-
ڈیجیٹل انسانی ترقی کے انڈکس میں پاکستان 193 ممالک میں 164 ویں نمبر پر آگیا
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، بھرپور کوشش ہے کوئی بھی بچہ اسکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،ہماری بھرپور کوشش ہے کہ کوئی بھی بچہ سکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی برطانیہ کی معروف جامعات کے نمائندہ وفد سے گفتگو
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے صارفین کے اعتماد کے اعشاریے جاری کر دیئے گئے
-
پی ٹی آئی نے ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد فارم 47 کا جاری ہونا حیرت انگیز قرار دے دیا
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
-
جب گندم کی قلت ہوگی تو پھر روٹی 16 کی بجائے 30 روپے سے اوپر جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.