پاک فوج کے سربرارہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرلی

منگل 21 اگست 2018 19:20

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2018ء) پاک فوج کے سربرارہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرلی اور پاکستان،امن واستحکام اورشہدا کے لئے خصوصی دعائیں کیں۔