عارف والا ، شہداء پولیس کی قربانیاں ہمارے لیے مشعل راہ ہیں،ڈی پی او رضوان عمر گوندل

منگل 21 اگست 2018 19:30

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اگست2018ء) عوام کی جان و مال کی حفاظت کرتے ہوئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء پولیس کی قربانیوںکو فراموش نہیں کیا جاسکتا شہداء پولیس کی قربانیاں ہمارے لیے مشعل راہ ہیں ان خیالات کااظہار ڈی پی او رضوان عمر گوندل نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ پولیس کے 14شہداء کو عید الضحیٰ کی خوشیوں میں شریک کرنے کیلئے ان کو پولیس کا ناقابل فراموش حصہ تصور کرتے ہوئے ہر شہید کی فیملی کو گھر جا کر گفٹ اور نقدی تقسیم کی

متعلقہ عنوان :