عارف والا، اردوکے معروف افسانہ نگار،نثر نگار ،دانشور اشفاق احمد کا93 واں یوم پیدائش آج منایا جائے گا

منگل 21 اگست 2018 19:30

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اگست2018ء) پرائیڈ آف پرفارمنس ،ستار ہ امتیاز پانے والے اردوکے معروف افسانہ نگار،نثر نگار ،دانشور اشفاق احمد کا93 واں یوم پیدائش آج22 اگست بروز بدھ کو منایا جائے گا اشفاق احمد22 اگست1925 کوفیروز پوربھارت میں پیدا ہوئے ۔

(جاری ہے)

ان کی فنی خدمات کے صلہ میں 1979میں پرائیڈ آٖ پرفارمنس سے بھی نوازا گیا ان کی مشہور تصانیف ایک محبت سو افسانے ،اجلے پھول، سفردرسفر ،کھیل کہانی ،من چلے کا سودا وغیرہ شامل ہیں اشفاق احمد7 ستمبر2004 کو انتقال کرگئے تھے

متعلقہ عنوان :