بھارت پہنچتے ہی نوجوت سنگھ سدھو کا فیصل جاوید کو ٹیلی فون
پاک بھارت میچز کے علاوہ ،پی ایس ایل اور آئی پی ایل کی فاتح ٹیموں میں میچ کروانے کی بھی تجویز دے دی
سید فاخر عباس منگل 21 اگست 2018 19:40
(جاری ہے)
اس ٹیلی فونک رابطے میں نوجوت سنگھ سدھو نے فیصل جاوید سے پاک بھارت کرکٹ کی بحالی کے حوالے سے بات کی۔
اس موقع پر نوجوت سنگھ سدھو نے آئی پی ایل اور پی ایس ایل کے مابین میچز کی بھی بات کی ۔نوجوت سنگھ سدھو نے تجویز پیش کی کہ آئی پی ایل اور پی ایس ایل کی فاتح ٹیموں کے مابین میچز کروائیں جائیں۔اس حوالے سے نوجوت سنگھ سدھو بھارتی کرکٹ بورڈ جبکہ فیصل جاوید پی سی بی سے بات کریں گے۔اس موقع پر نوجوت سنگھ سدھو کا کہنا تھا کہ کرکٹ ڈپلومیسی کو استعمال کرتے ہوئے تعلقات کو بہتر بنایا جاسکتا ہے۔اس موقع پر فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ چنائی سپرکنگز اوراسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان تین میچوں کی سیریزکرانے پرگفتگو ہوئی ۔ٹورنامنٹ کے لیے تاریخ اورجگہ طے کرنے پربھی بات چیت ہوگی۔کرکٹ میچزسے دونوں ممالک کوایک دوسرے کے قریب لانے میں مدد ملے گی۔ معاملات آگے بڑھانے سے ہی بہتری آئے گی۔اس موقع پر نوجوت سنگھ سدھو نے بہترین میزبانی پر فیصل جاوید کا شکریہ ادا کیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.