وزیراعلیٰ کے پی کے کا ٹریفک مسائل کے کل وقتی حل اور پشاور کی خوبصورتی کے حامل زیر تعمیر بس ریپیڈ ٹرانزٹ منصوبے کو تیزر فتاری سے مکمل کرنے کی ہدایت
منگل 21 اگست 2018 20:00
(جاری ہے)
بی آر ٹی کے فیڈر روٹس ، ڈرینج سسٹم اور دیگر فیچرز کی وجہ سے پشاور کی بہترین شکل اُبھر کر سامنے آئے گی ۔
اُنہوںنے ہدایت کی کہ منصوبے کی تکمیل میں تاخیر نہیں ہونی چاہیئے ۔ تمام رکاوٹیں دور کرکے تیز رفتار ی کے ساتھ منصوبے کو مکمل کیا جائے ۔ وزیراعلیٰ نے لوکل گورنمنٹ سسٹم کو مزید مضبوط کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا تاکہ عوام کو مقامی سطح پر خدمات کی فراہمی یقینی ہو سکے ۔ اُن کے مسائل حل ہوں اور فوری ریلیف کا راستہ ہموار ہو سکے ۔ اُنہوںنے ہدایت کی کہ میونسپل سروسز پشاور کی کارکردگی میں بھی واضح بہتری آنی چاہیئے ۔ واٹر سپلائی اینڈ سینٹیشن کمپنی پشاور کی استعداد کار میں اضافہ حکومت کے پلان میں شامل ہے ۔ بلدیاتی نمائندوں کا کمپنی کے ساتھ رابطے میں رہنا نہایت ناگزیر ہے تاکہ صفائی ستھرائی کا عمل بہتر طریقے سے اور بلا تعطل جاری رہے ۔ محمود خان نے تجاوزات کے خلاف اقدامات اُٹھانے کی بھی ہدایت کی اور عندیہ دیا کہ وہ تجاوزات کی وجہ سے بند سڑکوں کو کھولیں گے تاکہ آمدو رفت میں کوئی رکاوٹ نہ رہے ۔مزید قومی خبریں
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.