وفاقی سی آئی اے پولیس نے بحر یہ انکلیوروڈ نزد ملو ٹ ٹر ن مہر ان کا ر سے 250بو تل شراب بر آمد کر کے ایک ملز م گرفتارکر لیا

منگل 21 اگست 2018 20:10

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اگست2018ء) وفاقی سی آئی اے پولیس نے بحر یہ انکلیوروڈ نزد ملو ٹ ٹر ن مہر ان کا ر سے 250بو تل شراب بر آمد کر کے ایک ملز م گرفتارکر لیا ہے تاہم تھا نہ بنی گا لہ میں مقدمہ درج کر لیا گیاہے۔

(جاری ہے)

پولیس ترجمان کے مطا بق سی آئی اے پولیس کو اطلاع موصول ہو ئی کہ ایک شخص گا ڑ ی رجسٹر یشن نمبر سوزوکی AHU-828-ICT بھا ری مقدار میں شراب بحر یہ انکلیوروڈ نزد ملو ٹ ٹر ن کی جانب لیکر آ رہا ہے اگر بر وقت نا کہ بندی کی جا ئے تو کا میا بی یقینی ہے اس اطلا ع پر ایس پی انو سٹی گیشن نے ڈی ایس پی ، سی آئی اے محمد حسین لا سی کی زیر نگر انی ٹیم تشکیل دی ۔

پولیس ٹیم نے نا کہ بند ی کی تھو ڑ ی دیر بعد گا ڑ ی متذکر ہ با لا آئی جس میں ایک شخص سوار تھا پولیس پا ر ٹی نے حکمت عملی سے گا ڑ ی کوروک کر چیک کر نے پر دوران تلا شی کا ر سے 250بو تلیں شراب بر آمد ہو ئی، دریا فت پر ملزم نے اپنا نا م شہبا ز قیصر بتلا یا کو گرفتار کرکے تھا نہ بنی گا لہ میں مقدمہ درج کر لیاگیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ذیشان کمبوہ