آلائشوں کو اٹھانے سے متعلق شکایات کے لئے سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ نے نمبر ز جاری کردیئے

منگل 21 اگست 2018 20:40

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اگست2018ء) آلائشوںکو اٹھانے و دیگر صفائی سے متعلق شکایات کے لئے ضلع شرقی، ضلع جنوبی، ضلع ملیر، اور ضلع غربی کے ہر ذون میں شکایتی مراکز فعال رہیں گے۔ا لتماس ہے کہ آلائشوں سے متعلق شکایات کے لئے اپنے زون کے نمبرز پر اطلاع دیں۔

(جاری ہے)

ضلع جنوبی 021-32744473-4 ،0317-2744473 ،0333-2744473 ، 0303-2744473 ، 0341-2744473 ، ([email protected]) ، ضلع شرقی 021-35314172- 021-35314171 ، ضلع ملیر021-35250936,021-99333656-7, 03118316888، 0300-0544274ضلع غربی (اورنگی زون) ,0300-0645799 0300-0645799 واٹس اپ نمبر 0300-0645799(کیماڑی زون) ,0300-0645798 0300-0645798 واٹس اپ نمبر 0300-0645798(سائٹ زون),0300-0645797 0300-0645797 ، واٹس اپ نمبر 0300-0645797 (بلدیہ زون)0300-0645796 ،واٹس اپ نمبر0300-0645796 ، ہیڈ آفس 021-99333702-3 (صبح 8 بجے سے رات12 تک)، اور 1339کے علاوہ سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے فیس بک پیج (سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ آفیشل)sindh solid waste management official پر اپنی شکایات درج کراسکیں گے۔

متعلقہ عنوان :