عیدالاضحی ہمیں دوسروں کی خوشیوں کیلئے قربانی اور ایثار کا جذبہ اجاگر کرنے کا درس دیتی ہے ، محمد صادق سنجرانی
مذہبی فریضے کی ادائیگی کے دوران اللہ کی راہ میں جانوروں کی قربانی اصل میں معاشرتی سطح پر ایثار کے فروغ کا ذریعہ ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
منگل 21 اگست 2018 20:41
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس موقع پر ہمیں اللہ تعالیٰ کے احکامات پر صحیح طور پر عمل درآمد اور اردگرد کے لوگوں سے بھلائی کا فریضہ ذہن نشین کرنا چاہیے اور یہ ایک عظیم موقع ہے کہ پوری دنیا کے مسلمان اپنے ذاتی مفادات کونظر اندا ز کرکے مسلم امہ اور پوری انسانیت کی بھلائی کی سوچ اپنائیں۔
اس فریضہ کی اصل روح جانوروں کی قربانی میں نہیں بلکہ دوسروں کے لیے اپنی ضروریات اور خواہشات کی قربانی میں پوشیدہ ہے ۔ انہوں نے اللہ تعالیٰ سے اس مذہبی فریضے کی قبولیت اور اہل ایمان کی زندگی میں آسانیاں پیدا کرنے کی دعاکی۔مزید اہم خبریں
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
-
ہمیں بتائیں کہ نگران حکومت یا موجودہ حکومت نے پھر 2 اڈے سُپرپاور کو دیئے ہیں؟
-
گندم پالیسی کے خلاف کسانوں کے لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈی سی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرے
-
مودی اور راہول گاندھی سے ان کی متنازع تقاریر پر جواب طلب
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس،ناروال سپورٹس سٹی کے نامکمل کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.