اپوزیشن جماعتیں صدر مملکت کیلئے مشترکہ امیدوار لانے کیلئے رضامند ہوگئیں
عید الاضحیٰ کے فوری بعد مری میں اپوزشن جماعتوں کا مشترکہ اجلاس ہوگا، اجلاس میں صدر مملکت کے عہدے کیلئے مشترکہ امیدوار کے نام کا فیصلہ کیا جائے گا
محمد علی منگل 21 اگست 2018 21:30
(جاری ہے)
اسی باعث یہ اتحاد کسی مقصد کے حصول کے بغیر ہی منتشر ہوگیا تھا۔
اب یہ اتحاد دوبارہ سے متحرک ہوگیا ہے۔ پاکستان میں عام انتخابات اور حکومت قائم ہونے کے بعد صدر مملکت کے انتخاب کے سلسلے میں الیکشن کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ الیکشن اگلے ماہ ہوگا جس کے بعد موجودہ صدر مملکت ممنون حسین اپنا عہدہ چھوڑ دیں گے۔ ملک کے نئے صدر مملکت کیلئے تمام صوبائی اسمبلیوں، قومی اسمبلی اور سینیٹ میں ووٹنگ کروائی جائے گی۔ تحریک انصاف کی جانب سے صدر مملکت کیلئے عارف علوی کو نامزد کیا گیا ہے۔ جبکہ دوسری جانب پیپلز پارٹی نے ابتدائی طور پر اعتزاز احسن کا نام تجویز کیا، تاہم اب اسے واپس لے لیا گیا ہے۔ پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ن اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مل کر مشترکہ امیدوار میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس مقصد کیلئے اپوزیشن جماعتوں کا اہم اجلاس عید کے فوری بعد مری میں منعقد کیا جائے گا۔ اس اجلاس کی صدارت صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کریں گے۔ اجلاس میں صدر مملکت کیلئے مشترکہ امیدوار کے نام کا فیصلہ کیا جائے گا۔ یہ بات بھی واضح رہے کہ مسلم لیگ ن اعتزاز احسن کو بطور صدر مملکت کے امیدوار کے قبول کرنے سے انکار کر چکی ہے۔ اس لیے مری اجلاس میں کسی دوسرے امیدوار کے نام کا فیصلہ کیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.