حیدرآباد میں جرائم پیشہ افراد کا ریکارڈ آن لائن کردیا گیا

منگل 21 اگست 2018 22:00

حیدر آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2018ء) حیدرآباد میں جرائم پیشہ افراد کا ریکارڈ آن لائن کردیا گیا ، حیدرآباد ضلع میں ایس ایس پی عدیل چانڈیو کی ہدایت پر تمام پولیس تھانوں میں جرائم پیشہ افراد کا ریکارڈ آن لائن کردیا گیا ہے ان میں روپوش ، مفرور اور ماضی میں کسی بھی جرم میں گرفتار ہو نے والے اور دہشت گردی میں ملوث افراد کا ریکارڈ کمپیوٹرائز کیا گیا ہے جبکہ ان افراد کی تصاویر اور فنگرپرنٹس بھی کمپیوٹرائز کئے جارہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :