جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی میں06ملزمان گرفتار،اسلحہ بر آمد

منگل 21 اگست 2018 22:40

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2018ء) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی کرتے ہوئی06ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے اسلحہ بر آمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کرلیے ہیں۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق تھانہ وارث خان پولیس نے نبیل سے 01عدد پستول 30بور معہ02 روند، عبدالوھاب سے ایک عدد پستول 30بور معہ03روند،تھانہ واہ کینٹ پولیس نے علی اصغرسے ایک عدد پستول 30بورجبکہ تھانہ صادق آباد پولیس نے مشتاق سے 15پتنگیں معہ 01چرخی،زین اور طیب سے 10پتنگیں معہ 01چرخی برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کے لیے۔

متعلقہ عنوان :