بھارتی حکومت نے الجزیرہ ٹیلی ویژن کی نشریات پر پابند ی لگا دی

اتوار 26 اگست 2018 16:00

بھارتی حکومت نے الجزیرہ ٹیلی ویژن کی نشریات پر پابند ی لگا دی
نئی دلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اگست2018ء) بھارتی حکومت نے ملک میں قطر کے انگریزی ٹیلی ویژن نیوز چینل ’’ الجزیرہ ‘‘ کی نشریات پرپابندی عائد کر دی ہے۔

(جاری ہے)

یہ پابندی ٹیلی ویژن چینل کی طرف سے کشمیرکے بارے میں ایک دستاویزی فلم نشر کرنے پر لگادی گئی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارت میں 2015میں بھی الجزیرہ ٹی وی کی نشریات جموںوکشمیر کو پاکستان اور چین میں شامل دکھانے کی بناپر پانچ روز کے لیے بند کر دی گئی تھیں۔

متعلقہ عنوان :