ٹی 10لیگ،وقار یونس کی جگہ اسٹیفن فلیمنگ بنگال ٹائیگرز کے ہیڈ کوچ مقرر
بدھ 29 اگست 2018 18:04
(جاری ہے)
بنگال ٹائیگرز کے مینٹور انیس ساجن نے غیرملکی خبررساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ پہلے سیزن میں وقار یونس نے 100 فیصد سے بھی زیادہ ان پٹ دی، تاہم اب ہم نے محسوس کیا ہے کہ ہمیں ایک غیرایشیائی کوچ کی ضرورت ہے، اس کی وجہ سے ٹیم کے پلیئرز خصوصاً ایشین پلیئرز پر ایک الگ تاثر قائم ہو گا۔
اسٹیفن فلیمنگ نے اس آفر کے جواب میں کہا ہے کہ بنگال ٹائیگرز کی کوچنگ آفر قبول کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے، آئندہ ایونٹ میں ٹیم کے ساتھ کام کرنے کے لئے بے تاب ہوں۔ واضح رہے کہ ٹی ٹین لیگ کا دوسرا ایڈیشن 23 نومبر سے 2دسمبر تک یو اے ای میں شیڈول ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.