سرکاری اداروں میں غیرملکیوں کی جگہ سعودی تعینات کئے جائیں، رکن شوریٰ
کیا سرکاری ملازمتوں پر کام کرنے کیلئے مقامی شہری دستیاب نہیں ہیں ڈاکٹر سعید الخالدی کاسوال
جمعرات 30 اگست 2018 15:06
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے سوال اٹھایا کہ کیا سرکاری ملازمتوں پر کام کرنے کیلئے مقامی شہری دستیاب نہیں ہیں نہ جانے کتنے سعودی شہری ملازمت کیلئے مارے مارے پھر رہے ہیں۔
محکمہ شماریات امسال واضح کرچکا ہے کہ سرکاری اداروں میں 51004غیر ملکی ملازم وزارت شہری خدمات کے لائحہ عمل کے مطابق کام کررہے ہیں۔ انہوں نے سرکاری اداروں میں سعودائزیشن کا معاملہ پوری قوت سے اچھالتے ہوئے توجہ دلائی کہ تازہ ترین اعدادوشمار سے پتہ چلا ہے کہ سرکاری اداروں میں سول سروس کے قواعد و ضوابط کے مطابق بہت سارے غیر ملکی کارکن تعینات ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسکول میں نمازپڑھنے کی اجازت کا معاملہ ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہارگئی
-
جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل فائر
-
امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی
-
اسرائیل سے معاہدہ ختم کرنے کیلئے گوگل ملازمین کا احتجاج، متعدد گرفتار
-
کینیڈا، حکومت کا پہلی بار حلال مارٹیگیج کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
یو اے ای میں نظام زندگی مفلوج، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
-
دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ایرانی سفارتخانے پرحملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر
-
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ایران کو روکا جائے، اسرائیل
-
اسرائیل کے کسی نئی حملے کا سکینڈز میں جواب دیں گے، ایران
-
سعودی عرب نے اسرائیل پر ایرانی حملے روکنے میں حصہ نہیں لیا، ذرائع
-
سڈنی کے چرچ میں لائیو نشریات میں پادری پر چاقو حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.