سکھر میں جو نیجو برا در ی پر با اثر افرا دکا شدید تشدد

صوبائی وزیر ترقی شہلا رضا کا پولیس کی جانب سے متاثرہ خواتین کے ساتھ تعاون نہ کرنے کی خبروں کا سخت نوٹس ،آئی جی سندھ سے واقع کی رپورٹ طلب کرلی

جمعرات 30 اگست 2018 21:06

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 اگست2018ء) صو با ئی وزیر برا ئے تر قی نسوا ں شہلا رضا پرا نا سکھر میں جو نیجو برا در ی پر با اثر افرا د کے تشدد کر نے اور پو لیس کی جا نب سے متا ثرہ خواتین کے ساتھ تعا ون نہ کر نے کی خبرو ں کا سخت نو ٹس لیتے ہو ئے آئی جی سندھ سے وا قع کی رپو ر ٹ طلب کر لی ہے ۔انہو ں نے اپنے ایک بیا ن میں کہا کہ پا کستا ن پیپلز پا ر ٹی خواتین کے حقوق کے تحفظ کی علمبر دا ر ہے اور خواتین کی خو د مختا ر ی پر یقین رکھتی ہے ۔

صو با ئی وزیر شہلا رضا نے مزید کہا کہ خواتین پر تشدد کے وا قعا ت مہذ ب معا شر ے کے چہر ہ پر ایک بد نما دا غ ہیں جس کی ہر با شعو ر شخص مذمت کر تا ہے ۔انہو ں نے پو لیس حکا م کو بھی ہدایت کی کہ وہ بر وقت خواتین پر تشدد کے وا قعا ت کا تدا ر ک کر ے اور ظلم و زیا د تی کا شکا ر ہو نے والی خواتین کی ہر ممکن مدد کر ے ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا کہ حکومت سندھ عدم تشدد کی پا لیسی پر یقین رکھتی ہے اور خواتین پر تشدد کرنے والے ملزما ن کو کیفر کر دا ر تک پہنچا یا جا ئے گا ۔

علا وہ ازیں صو با ئی وزیر تر قی نسوا ں شہلا رضا نے بھر یا سٹی میں ملزمان کی جا نب سے ایک عو ر ت کا کا ن کا ٹنے اور لا ڑ کا نہ میں پسندکی شا دی کر نے والے جو ڑ ے کو دھمکیا ں دینے کا بھی نو ٹس لیتے ہو ئے متعلقہ حکا م کو ہدایت کی ہے کہ عو ر ت کا کا ن کا ٹنے والے ملزما ن کو گر فتا ر کیا جا ئے جبکہ پسندکی شادی کر نے والے جو ڑ ے کو تحفظ دیا جا ئے ۔

متعلقہ عنوان :