کراچی ،صو با ئی وزیر شہلا رضا کاپرا نا سکھر میں جو نیجو برا در ی پر با اثر افرا د کے تشدد اور پو لیس کی جا نب سے متا ثرہ خواتین کے ساتھ تعا ون نہ کر نے کی خبرو ں کا سخت نو ٹس

جمعرات 30 اگست 2018 21:49

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 اگست2018ء) صو با ئی وزیر برا ئے تر قی نسوا ں شہلا رضا پرا نا سکھر میں جو نیجو برا در ی پر با اثر افرا د کے تشدد کر نے اور پو لیس کی جا نب سے متا ثرہ خواتین کے ساتھ تعا ون نہ کر نے کی خبرو ں کا سخت نو ٹس لیتے ہو ئے آئی جی سندھ سے وا قع کی رپو ر ٹ طلب کر لی ہے ۔انہو ں نے اپنے ایک بیا ن میں کہا کہ پا کستا ن پیپلز پا ر ٹی خواتین کے حقوق کے تحفظ کی علمبر دا ر ہے اور خواتین کی خو د مختا ر ی پر یقین رکھتی ہے ۔

صو با ئی وزیر شہلا رضا نے مزید کہا کہ خواتین پر تشدد کے وا قعا ت مہذ ب معا شر ے کے چہر ہ پر ایک بد نما دا غ ہیں جس کی ہر با شعو ر شخص مذمت کر تا ہے ۔انہو ں نے پو لیس حکا م کو بھی ہدایت کی کہ وہ بر وقت خواتین پر تشدد کے وا قعا ت کا تدا ر ک کر ے اور ظلم و زیا د تی کا شکا ر ہو نے والی خواتین کی ہر ممکن مدد کر ے ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا کہ حکومت سندھ عدم تشدد کی پا لیسی پر یقین رکھتی ہے اور خواتین پر تشدد کرنے والے ملزما ن کو کیفر کر دا ر تک پہنچا یا جا ئے گا ۔

علا وہ ازیں صو با ئی وزیر تر قی نسوا ں شہلا رضا نے بھر یا سٹی میں ملزمان کی جا نب سے ایک عو ر ت کا کا ن کا ٹنے اور لا ڑ کا نہ میں پسندکی شا دی کر نے والے جو ڑ ے کو دھمکیا ں دینے کا بھی نو ٹس لیتے ہو ئے متعلقہ حکا م کو ہدایت کی ہے کہ عو ر ت کا کا ن کا ٹنے والے ملزما ن کو گر فتا ر کیا جا ئے جبکہ پسندکی شادی کر نے والے جو ڑ ے کو تحفظ دیا جا ئے ۔#

متعلقہ عنوان :