Live Updates

ضمنی الیکشن کے امیدوارضلع ناظم نوشہرہ نے ضلعی نظامت سے استعفیٰ دیدیا

جمعرات 30 اگست 2018 22:06

نوشہرہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اگست2018ء) ضلعی ناظم نوشہرہ لیاقت خٹک نے ضلعی نظامت سے استعفیٰ دے دیا لیاقت خٹک نے پی کے 64 کے ضمنی عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے تحریک انصاف نے باقاعدہ طورپر انہیں ٹکٹ جاری کردیاہے۔
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات