بالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی مگر ابھی کوئی جواب نہیں دیا ‘ گلوکار حامد ولی خان
’’راگا بوائز ‘‘ بینڈ کو پوری دیا میں غیر معمولی پذیرائی ملی ،پوری دنیا میں ہمارے کروڑوں پرستار موجود ہیں
جمعہ 31 اگست 2018 13:25
(جاری ہے)
انہوں نے ’’این این آئی‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم تین بھائیوں نے ’’راگا بوائز ‘‘ کے نام سے میوزیکل بینڈ بنایا جس کو غیر معمولی طور پر اس قدر پذیرائی ملی جس کی ہمیں توقع بھی نہیں تھی ۔
ہم نے پوری دنیا میں پرفارم کیا ہے جہاں ہماری گائیکی کو بیحد سراہا گیا ۔ ہم نے کلاسیکل موسیقی کے ساتھ بینڈ میں تھوڑا سے ویسٹرن ٹچ بھی دیا ہے اور اسی وجہ سے پوری دنیا میں کروڑوں کی تعداد میں ہمارے پرستار موجود ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے بالی ووڈ سے فلموں میں کام کرنے کی پیشکش بھی ہو رہی ہے جس کا ابھی میں نے کوئی جواب نہیں دیا ،اگر کوئی اچھا سکرپٹ ملا تو پھر اس حوالے سے ضرور سوچوں گا ۔ مگر میری پہلی ترجیح گلوکاری ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ
-
اپنی فلم ’’کنگ ‘‘میں شاہ رخ خان ڈان کا کردار ادا کرینگے
-
اداکارہ امرخان نے وہاج علی کی تعریفوں کے پٴْل باندھ دیئے
-
اداکارہ ثناء جاوید نے ایک بار پھر سوئمنگ پول سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصویر شیئر کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.