صحافت ايسوسي ايشن متحده عرب امارات نے الجزیرہ چینل کو متحده عرب امارات كے لئےاینٹی میڈیا مہم قرار دیا

ہفتہ 1 ستمبر 2018 01:00

جمعرات بتاريخ 30-08-2018 و و بوقت19:42pm

ابو ظہبی 30 اگست 2018 (ڈبلیو اے ایم)

متحدہ عرب امارات کی صحافت ایسوسی ایشن نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ قطر کے الجزیرہ چینل نے عرب ممالک اور جی سی سی کے بارے میں جھوٹی اور گمراہ خبروں کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا ہےاور خاص طور پر انتہا پسندی اور دہشت گرد تنظیموں کو فروغ دینا ہے تاہم قطری حکومت اس چینل کے ایڈیشنل بورڈ اور انتظامیہ کی طرف سے اس طرح کی غیر جانبدار خبروں کی حمایت کرتی ہے.

(جاری ہے)

ایسوسی ایشن نے کہا کہ قطری چینل کی جانب سے عرب سامعین کو گمراہ کرنا ایک خطرناک کوشش ہے

اس چینل نے عرب سامعین کوجھوٹی کہانیاں اور خود ساختہ پروپیگنڈے سنا خود اپنی ساکھ کو نقصان پہنچایا ہے

کالعدم دہشت گرد تنظیموں اور بنیادی طور پر القاعدہ داعش اور اخوان المسلمیں کا ترجمان یے اور اسی.طرح 2011 میں سیاسی کشیدگی کو فروغ دینے میں اس چینل نے اہم کردار ادا کیا ہے

بیان میں کہا کہ متحدہ عرب امارات اور دیگر ممالک کے خلاف جھوٹ پھیلانے کے ایسے ذرائع ابلاغ کی پر زور مزمت کرتے ہیں اس کے ساتھ دنیا کے تمام ذرائع ابلاغ کے ماہرین سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس چینل کی انتظامی اور غیر اخلاقی کوششوں کو بے نقاب کرنے میں اپنا اپنا کردار ادا کریں.

ڈبلیو اے ایم ہیشم محمد/ طارق الفہام