آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی سمیت گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

جمعہ 7 ستمبر 2018 13:50

آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی سمیت گوجرانوالہ، ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 ستمبر2018ء) آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران جڑواں شہروںاسلام آباد راولپنڈی سمیت گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہوائو ں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آبا راولپنڈی سمیت گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہوائو ں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ،ْ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔

متعلقہ عنوان :