سید عبداللہ شاہؒ کا سالانہ عرس کل 9ستمبر منایاجائے گا

ہفتہ 8 ستمبر 2018 18:29

سید عبداللہ شاہؒ کا سالانہ عرس کل 9ستمبر منایاجائے گا
خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 ستمبر2018ء) سید عبداللہ شاہ کا سالانہ عرس کل 9ستمبر منایاجارہاہے ، یہ اعلامیہ سید منیراحمد شاہ جیلانی نے اپنے جاری کردہ ایک اعلامیہ میں کیا ۔

(جاری ہے)

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سید حاجی عبداللہ شاہ جیلانی آفندی القادری کا سالانہ عرس نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ بروز اتوار نو ستمبر کو فیروز آباد خضدار میں منایا جائیگا ۔عرس کی تقریبات صبح نو بجے سے شروع ہونگے جس میں لنگر بھی تقسیم کیا جائیگا ۔

متعلقہ عنوان :