مصر میں خطّے کی سب سے بڑی فوجی مشقیں شروع ،20ستمبر تک جاری رہیں گی
مشقوں میں مصر، امریکا، یونان، اردن، برطانیہ،سعودی عرب، امارات، اٹلی اور فرانس کے فوجی شریک
اتوار 9 ستمبر 2018 14:50
(جاری ہے)
فوجی مشقوں کے تربیتی پروگرام کے امریکی ڈائریکٹر بریگڈیئر جنرل جان میٹ نے مسلسل دوسرے برس برائٹ اسٹار مشقوں کی میزبانی پر مصر کی مسلح افواج کے لیے خراج تحسین کا اظہار کیا۔
انہوں نے کہا کہ امریکا مصر کو خطّے میں اہم ترین تزویراتی شراکت داروں میں شمار کرتا ہے۔ ان مشقوں میں 800 سے زیادہ امریکی فوجی اہل کار شریک ہیں۔امریکی فوجی ترجمان کے مطابق رواں برس برائٹ اسٹار مشقوں کا مقصد مصری مسلح افواج کے برادر اور دوست ممالک کی افواج کے ساتھ مل کر مشترکہ عمل کو ترقی دینا، مشترکہ بحری اور فضائی فورسز کی کارروائیوں کو منظّم کرنا اور دہشت گردی کے مسلح ٹھکانوں پر حملوں کی تربیت حاصل کرنا ہے۔مشقوں کے دوران سینئر فوجی قیادت کے لیے ایک سیمینار بھی منعقد ہو گا تا کہ تربیتی اور عملی تجربات کا تبادلہ یقینی بنایا جا سکے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.