Live Updates

سردار یار محمد رند کی صدر عارف علوی کی تقریب حلف برادری میں شرکت

اتوار 9 ستمبر 2018 20:50

ْکوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 ستمبر2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نومنتخب صدر مملکت عارف علوی کی تقریب حلف برادری میں شریک ہوئے اطلاعات کے مطابق تحریک انصاف کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی خصوصی دعوت پر صدر پاکستان کی تقریب حلف برداری میں شریک ہوئے اور ڈاکٹر عارف علوی کو صدر پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات