فیصد سعودی صحت بخش غذا نہیں کھاتے، رپورٹ

پیر 10 ستمبر 2018 11:30

ریاض ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 ستمبر2018ء) مارکیٹنگ ریسرچ کی انٹرنیشنل کمپنی’ ’ابسوس‘‘ کا کہنا ہے کہ 48 فیصد سعودی شہری صحت بخش غذا نہیں کھاتے ہیں۔

(جاری ہے)

فرانسیسی مارکیٹنگ ریسرچ کی انٹرنیشنل کمپنی’ ’ابسوس‘‘ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 48 فیصد سعودی صحت بخش غذا استعمال نہیں کرتے ہیں۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ جاپان اور جنوبی کوریا کے باشندے بھی خراب خوراک استعمال کررہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :