ایرانی تھیٹر سے و ابستہ دو معروف شخصیات شیکسپیئر کے ڈرامے کے ٹریلر پر گرفتار
عدلیہ کے حکم پر معروف ڈائریکٹر مریم کاظمی اور تھیٹر مینجر سعید اسدی کو گرفتار کیا گیا،ایرانی وزیرثقافت
منگل 11 ستمبر 2018 12:55
(جاری ہے)
اس ٹریلر کی سوشل میڈیا پر خوب تشہیر کی گئی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ٹریلر کے ساتھ یہ معاملہ ہوا ہے کہ انھوں نے اس کو تو جاری کردیا لیکن اس کے ساتھ ڈرامے کے مواد کو جاری نہیں کیا تھا۔
سرکاری خبررساں ایجنسیاں ایرنا کے مطابق عدالت نے مریم کاظمی اور اسدی کو بعد از گرفتاری ضمانت کے لیے تین ارب ریال فی کس جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے اور ان کی منگل کو حراستی مرکز سے رہائی کا امکان ہے۔تہران کے مشہور سٹی تھیٹر میں گذشتہ سات راتوں سے یہ ڈراما دکھایا جارہا تھا اور یہ مزید ایک رات اور دکھایا جانا تھا مگر اس سے پہلے ہی اس کی ڈائریکٹر اور تھیٹر مینجر کو گرفتار کر لیاگیا ہے۔واضح رہے کہ ایران میں مردوں اور عورتوں کے مخلوط رقص پر پابندی عائد ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.