گوگل ، فیس بک اور ٹویٹر اشتعال انگیز مواد ہٹا دے ورنہ بھاری جرمانہ ہوگا ، یورپی یونین
بدھ 12 ستمبر 2018 20:48
(جاری ہے)
یورپی یونین کے صفِ اول کے سول سرونٹ کی پیش کردہ تجاویز میں سے ایک یہ ہے کہ اگر کسی مواد کے بارے میں حکام کو لگے کہ وہ انتہاپسندی پر ابھار رہا ہے تو اسے انٹرنیٹ سے 1 گھنٹے کے اندر ہٹانا چاہیے۔
وہ انٹرنیٹ کمپنیاں جو ایسا کرنے میں ناکام رہیں، انہیں ان کے سالانہ عالمی منافع کے 4 فیصد کا جرمانہ عائد کیا جانا چاہیے۔ان تجاویز کو یورپی یونین اور یورپی پارلیمنٹ کی حمایت درکار ہوگی، اور انٹرنیٹ پلیٹ فارمز کو مواد پر کڑی نظر رکھنے کے لیے نئے ٹولز تیار کرنے ہوں گے۔۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
آسٹریلیا کی شہریوں کو تو اسرائیل اور فلسطینی علاقوں کو چھوڑ نے کی ہدایت
-
امریکا نے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی فلسطینی درخواست کو ویٹو کردیا، فلسطین کی شدید مذمت
-
اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 4 فیصدسے زائد کا اضافہ ریکارڈ، بٹ کوئن اور سونا بھی متاثر
-
ناسا کے سربراہ کا خلا میں چینی فوج کی موجودگی کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.