فلم ’’ٹھگز آف ہندوستان‘‘ کی کاسٹ کا پہلا پوسٹر 17ستمبر کو جاری کیا جائے گا

جمعرات 13 ستمبر 2018 13:10

فلم ’’ٹھگز آف ہندوستان‘‘ کی کاسٹ کا پہلا پوسٹر 17ستمبر کو جاری کیا ..
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 ستمبر2018ء) بالی وڈ اداکار عامر خان کی فلم ’’ٹھگز آف ہندوستان‘‘ کی کاسٹ کا پہلا پوسٹر 17ستمبر کو جاری کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق عامرخان کی فلم ’’ٹھگز آف ہندوستان‘‘ کی کاسٹ کترینہ کیف،عامرخان،فاطمہ ثناء شیخ اور امیتابھ بچن کے حلیے کے پوسٹرز 17ستمبر کو جاری کیا جائے گا،جبکہ فلم کا ٹریلر27 ستمبر کو جاری کیا جائے گا۔