نیب کا شہباز شریف کو رائیونڈ روڈ تا جاتی امرا ء سڑک کی غیر قانونی تعمیر کیس میں بھی طلب کرنے کا فیصلہ
جمعرات 13 ستمبر 2018 15:20
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف پر 1998ء میں اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے جاتی امرای تک سڑک تعمیر کروانے کا الزام ہے،17اپریل 2000 میں شروع کی جانے والی تفتیش کے مطابق 12کروڑ 56 لاکھ روپے سے زائد رقم کی کرپشن کی گئی،2016ء تک کرپشن انکوائری التواء کا شکار رہی، 2016کے بعد دوبارہ انکوائری پر کام شروع کیا گیاجس میں ثابت ہوا کہ ایک سکول اور ڈسپنسری کا بجٹ استعمال کرکے شریف برادران نے اپنی رہائش گاہ کیلئے سڑک تعمیر کروائی، چیئرمین نیب نے معاملے کی براہ راست انویسٹی گیشن کا حکم دیا تھا، جس پر اب نیب نے شہباز شریف کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور جلد انہیں طلبی کا نوٹس بھی بھجوایا جائے گا ۔
نیب نے اس کیس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کو بھی متعد بار طلب کیا تھا تاہم وہ پیش نہ ہوئے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.