حکومت کو پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش پر ہمیشہ کیلئے پابندی عائد کر دینی چاہیے ‘صائمہ نور
فلم انڈسٹری کی تباہی کی بڑی وجہ غیر معیاری ،ناقص فلمیں تھیں ، اب معیاری فلمیں بننا شروع ہو گئیں جو خوش آئند ہے
جمعہ 14 ستمبر 2018 13:06
(جاری ہے)
انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری کو دوبارہ اپنے پائوں پر کھڑا کرنے کے لئے رائٹروں ، پروڈیوسروں اور ہدایتکاروں کو اچھی اور معیاری فلمیں بنا کر شائقین کے دل جیتنا ہوں گے، اس طرح ہماری انڈسٹری دوبارہ سے اپنے قدموں پر کھڑی ہو سکے گی ۔
عید پر ریلیز ہونے والی پاکستانی فلموں نے کامیابی کے جھنڈے گاڑھ دیئے ہیں جو بڑی خوش آئند با ت ہے ۔ صائمہ نور نے مطالبہ کیا کہ حکومت کو پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش پر ہمیشہ کے لئے پابندی عائد کر دینی چاہیے تاکہ ہمارے سینما گھر دوبارہ سے آباد ہو سکیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
سلمان کے گھرپرفائرنگ ، تحقیقات میں مزید سنسنی خیز انکشافات
-
بالی ووڈ میں نفسیاتی مریضوں کی کمی نہیں، نرگس فخری
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی 27اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کے پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی ہزاروں مداح
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.