وینزویلا فٹبال ٹیم کے کپتان مائیکل ہوپرٹریننگ کے دوران انجری کا شکار

ارجنٹائن کیخلاف میچ سے باہر،ان کی جگہ ڈیوڈپوکاک قیادت سنبھالیں گے

جمعہ 14 ستمبر 2018 19:31

وینزویلا فٹبال ٹیم کے کپتان مائیکل ہوپرٹریننگ کے دوران انجری کا شکار
گولڈکوسٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 ستمبر2018ء) وینزویلا فٹبال ٹیم کے کپتان مائیکل ہوپرٹریننگ کے دوران ہیمپیئرنگ انجری کاشکارہونے کے بعداختتام ہفتہ ارجنٹائن کے خلاف میچ سے باہرہوگئے ۔

(جاری ہے)

ان کی جگہ ڈیوڈپوکاک قیادت سنبھالیں گے ،تجربہ کاراوپن سائیڈفلینکرکھلاڑی کوطبی عملے کی ہدایت پرگولڈکوسٹ میں صبح سے باہرکیاگیا،یہ بات کوچ مائیکل جیکانے بتائی۔انہوںنے کہاکہ انہیں گزشتہ دوپہرکوٹریننگ کے دوران ہمپیئرنگ کی تھوڑی تکلیف محسوس ہوئی ہے ،ہم نے سوچاکہ بہترہوگاکہ انہیں نہ کھلایاجائے ۔وہ اس اختتام ہفتہ کھیلنے کی شدیدخواہش کررہے تھے لیکن ان کیلئے ایک ہفتہ آرام کرنابہت بہترہوگا۔

متعلقہ عنوان :