حکومت پاکستان کے زیراہتمام200روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی 17ستمبر کو ہو گی

جمعہ 14 ستمبر 2018 20:40

حکومت پاکستان کے زیراہتمام200روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی ..
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 ستمبر2018ء) سنٹرل ڈائریکٹویٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام200روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی 17ستمبر سوموارکوحیدرآبادمیں ہو گی۔

(جاری ہے)

پہلا انعام 7لا کھ 50ہزار روپی ایک انعام۔ دوسرا انعام 2لا کھ 50ہزار روپی کی5 انعامات ۔تیسرا انعام1250 روپے 2394انعامات ہو نگے۔ جو اس سال کی 24ویںقرعہ اندازی ہے اور مجموعی طور پر75 ویںقرعہ اندازی ہے ۔مجموعی طور پر 2400انعامات ہو نگے۔

متعلقہ عنوان :