راولپنڈی، اسلام آباد سمیت گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہوائوں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
جمعہ 14 ستمبر 2018 20:44
(جاری ہے)
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سرگودھا، راولپنڈی، گوجرانولہ، مالاکنڈ، ہزارہ، کوہاٹ، بنوں ڈویژن ، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔
ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ سب سے زیادہ بارش نورپورتھل41، اسلام آباد(ائیرپورٹ 32، سیدپور، گولڑہ17، بوکرہ 14، زیروپوائنٹ 05)، گوجرانوالہ20، منڈی بہائوالدین 15، گجرات 12، سیالکوٹ (ائیرپورٹ 11، سٹی 02)، مری، جہلم11، منگلا07، راولپنڈی (چکلالہ 05، شمس آباد 04)، کوٹلی 18، راولاکوٹ07، گڑھی دوپٹہ03، مظفرآباد01، بنوں15، کوہاٹ، بالاکوٹ09، کالام، دیر05، پٹن، دروش04، مالم جبہ03، کاکول02، سیدوشریف، میرکھانی01، بگروٹ اور استور میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ جمعہ کو ملک میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت سبی44، تربت42، دادو 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔مزید موسم کی خبریں
-
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا کی آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیشن گوئی
-
کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار
-
محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتہ شہر لاہور میں بارش کی پیش گوئی
-
25 فروری کو آنے والے سسٹم کے زیراثرکراچی میں بھی بارش کا امکان
-
ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں 17 سے 21 فروری تک بارشوں کی پیشگوئی
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارش سے سردی میں اضافہ
-
31جنوری سے 4فروری تک بارش اورپہاڑوں پر برف باری پیشگوئی
-
ہفتہ کے روز سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی توقع
-
کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ایئرکوالٹی انڈیکس 241ریکارڈ
-
کراچی نے آلودگی میں دنیا کے تمام شہروں کو پیچھے چھوڑ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.