بھکر،امام بارگاہ حسینیہ چاہ جیندے بھڈے والا میں علم کشائی کی تقریب

جمعہ 14 ستمبر 2018 22:07

بھکر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 ستمبر2018ء) امام بارگاہ حسینیہ چاہ جیندے بھڈے والا،چک نمبر 201TDAمیں علم کشائی کی تقریب۔عوام کی کثیر تعداد کی شرکت،تفصیلات کے مطابق امام بارگاہ حسینیہ چاہ جیندے بھڈے والا چک نمبر 201TDAمیں علم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔

(جاری ہے)

جس میں علم بلند کیاگیا۔علاقہ بھر سے عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔پہلی محرم الحرام سے دسویں تک مجالس اور اعزداری کا سلسلہ جاری رہے گا۔اورتعزیہ اور علم نکالا جائے گا۔ملک بھر سے کئی اہم ذاکرین اور علما کا خطاب بھی ہوگا۔

متعلقہ عنوان :