Live Updates

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس، دوست ممالک کے ساتھ تعلقات اور سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

جمعہ 14 ستمبر 2018 23:30

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس، دوست ممالک کے ساتھ ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 ستمبر2018ء) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت جمعہ کو اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ، سیکرٹری خارجہ، ڈی جی آئی ایس آئی سمیت اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

اجلاس میں دوست ملکوں کے ساتھ تعلقات اور سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات