Live Updates

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کراچی پہنچ گئے، گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ نے استقبال کیا

جمعہ 14 ستمبر 2018 23:34

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کراچی پہنچ گئے، گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ ..
کراچی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 ستمبر2018ء) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جمعہ کو کراچی آمد پر گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایئر پورٹ پر ان کا استقبال کیا۔

(جاری ہے)

گورنر ہائوس سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی بھی موجود تھے۔ صدر مملکت (آج) ہفتہ کی صبح مزار قائد پر حاضری بھی دیں گے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات