شہیدبے نظیر بھٹو کی ہمشیرہ صنم بھٹو کی لندن میں حسین نواز سے ملاقات، بیگم کلثوم نواز کی وفات پر اظہار تعزیت کی

اتوار 16 ستمبر 2018 00:10

شہیدبے نظیر بھٹو کی ہمشیرہ صنم بھٹو کی لندن میں حسین نواز سے ملاقات، ..
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 ستمبر2018ء) سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی ہمشیرہ صنم بھٹو نے لندن میں حسین نواز سے ملاقات کی اور ان کی والدہ بیگم کلثوم نواز کی وفات پر اظہار تعزیت کی، ہفتہ جو صنم بھٹو نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز سے لندن میں ملاقات کی اور ان کی والدہ بیگم کلثوم نواز کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا۔