بیگم کلثوم نواز کے انتقال پرتعزیت ،نواز شریف اور آصف علی زرداری جیل کی باتیں کرتے رہے
جیل میں تھا تو والدہ بیمار تھیں، پیرول مل رہا تھا لیکن نہیں لیا۔ آصف زرداری کی گفتگو
سمیرا فقیرحسین پیر 17 ستمبر 2018 11:42
(جاری ہے)
بہن کے کہنے پر بعد میں پیرول لیا اور والدہ کے پاس اسپتال گیا۔
جیل سے اسپتال پہنچا تو والدہ کی طبیعت بگڑ چکی تھی ۔آخری مرتبہ والدہ کی آنکھ سے ٹپکا آنسو آج بھی تکلیف دیتا ہے ۔ نوازشریف نے سابق صدر سے ملاقات میں کہا کہ میں عملی طور پر قید تنہائی میں ہوں۔میری بیرک کے ساتھ والے تمام کمرے خالی رہتے ہیں۔ بیٹی سے بھی ہفتے میں ایک مرتبہ ہی ملتا ہوں۔داماد سے بھی ہفتے میں ایک مرتبہ ملاقات ہوجاتی ہے ۔ آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر اظہار تعزیت کے بعد جاتی امرا سے روانہ ہو گئے جبکہ اس کے بعد پیپلز پارٹی کے اراکین اور مسلم لیگ ن کے رہنماؤں میں سیاسی امور پر ہلکے پھلکے انداز میں تبادلہ خیال ہوا لیکن اس نشست میں کوئی بڑی سیاسی پیشرفت نہیں ہوئی تاہم اپوزیشن مضبوط بنانے پر کچھ جملے بولے گئے ۔ ذرائع کے مطابق صدارتی انتخاب میں دونوں جماعتوں میں پیدا ہونے والا اختلاف تاحال برقرار ہے ۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.