15 ہزار روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اکتوبر کو ہو گی

پیر 17 ستمبر 2018 14:22

15 ہزار روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اکتوبر کو ہو گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 ستمبر2018ء) 15ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اکتوبر کو پشاور میں ہو گی ۔

(جاری ہے)

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام تین کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ایک کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں ایک لاکھ85ہزار روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :