ویتنام، میوزیکل شو کے دوران شراب کی زیادتی کے باعث 7 افراد ہلاک

پیر 17 ستمبر 2018 15:10

ویتنام، میوزیکل شو کے دوران شراب کی زیادتی کے باعث 7 افراد ہلاک
ہنوئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 ستمبر2018ء) ویتنام میں ایک میوزیکل شو کے دوران شراب کی زیادتی کے باعث سات افراد ہلاک اور ایک ہسپتال داخل ہو گیا ۔

(جاری ہے)

ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ضلع تائے ہلو میں واقع واٹر پارک میں منعقد ہونے والے ایک میوزیکل شو کے شرکاء شائقین میں سے بعض نے حد سے زیادہ شراب پی لی جس کے نتیجے میں سات افراد ہلاک جبکہ آٹھ ہسپتال داخل ہو گئے پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ۔ ۔

متعلقہ عنوان :