Live Updates

ٹوکن شارٹ ہونے پر علی ترین کی گاڑی کا چالان

پیر 17 ستمبر 2018 17:34

ٹوکن شارٹ ہونے پر علی ترین کی گاڑی کا چالان
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 ستمبر2018ء) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کی گاڑی کا چالان کردیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ ٹریفک وارڈ ن نے گاڑی کے ٹوکن شارٹ ہونے پر جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کی گاڑی کا چلان کردیا ۔
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات