Live Updates

بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے وزیراعظم عمران خان کی نشست پر جا کر ان سے مصافحہ کیا

پیر 17 ستمبر 2018 17:56

بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے وزیراعظم ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 ستمبر2018ء) بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے وزیراعظم عمران خان کی نشست پر جا کر ان سے مصافحہ کیا۔

(جاری ہے)

پیر کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے آغاز سے پہلے سردار اختر مینگل وزیراعظم کی نشست پر گئے۔ سینیٹر جہانزیب جمالدینی اور بی این پی مینگل کے دیگر ارکان بھی ان کے ہمراہ تھے۔ انہوں نے کچھ دیر وزیراعظم سے تبادلہ خیال کیا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات