لاہور ،پٹرول پمپوں اور سی این جی سٹیشنوں میں استعمال شدہ پانی کی مقدار کا اندازہ لگانے کیلئے میٹر لگانے کی ہدایات جاری

پیر 17 ستمبر 2018 20:27

لاہور ،پٹرول پمپوں اور سی این جی سٹیشنوں میں استعمال شدہ پانی کی مقدار ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 ستمبر2018ء) واسا حکام نے صوبائی دارالحکومت لاہور میںواقع تمام پٹرول پمپوں اور سی این جی سٹیشنوں میں استعمال ہونے والے پانی کی مقدار کا اندازہ لگانے کیلئے میٹر لگانے کی ہدایات جاری کر دی ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ ان تمام پٹرول پمپوں و سی این جی سٹیشنوں کو پانی کے بل میٹر ریڈنگ کے مطابق ارسال کئے جائیں واضح رہے کہ شہر کے تمام پٹرول پمپ و سی این جی سٹیشن اس سے قبل واسا اہلکاروں کی ملی بھگت سے قبل فکسڈ نرخوں پر پانی کے بل ادا کررہے تھے۔

متعلقہ عنوان :