سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی عالم نسیم کشمیری سے ملاقات بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

پیر 17 ستمبر 2018 22:06

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی عالم نسیم کشمیری سے ملاقات بھائی ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 ستمبر2018ء) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے شاہ عالم مارکیٹ میں چیئرمین عالم نسیم کشمیری سے ملاقات کی اورا ن کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعائے مغفرت بھی کی ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ایڈیشنل جنرل سیکرٹری مسلم لیگ (ن) عامر خان سمیت لیگی ورکر زبھی موجود تھے ۔