تھسارا پریرا نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں مشتاق احمد کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑ دیا

پیر 17 ستمبر 2018 23:46

تھسارا پریرا نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں مشتاق احمد کی زیادہ وکٹوں ..
کولمبو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 ستمبر2018ء) سری لنکن آل رائونڈر تھسارا پریرا نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سابق پاکستانی سپنر مشتاق احمد کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑ دیا، انہوں نے پیر کو ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں افغانستان کے خلاف میچ میں 5 کھلاڑیوں کو آئوٹ کر کے یہ اعزاز حاصل کیا، مشتاق احمد نے 161 وکٹیں لے رکھی تھیں جبکہ پریرا کی وکٹوں کی تعداد 162 ہو گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :