نواز شریف مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت

پیر 17 ستمبر 2018 23:34

نواز شریف مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت
اسلا م آ با د (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 ستمبر2018ء) نواز شریف مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل ڈویڑن بنچ نے سماعت کی،پراسیکیوٹر نیب ہائی کورٹ کا آرڈر سپریم کورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے، اور سپریم کورٹ میں درخواست آج ہی سماعت کے لیے مقرر ہے، عدالت نیب پراسیکیوشن کی جانب سے عدالت میں رضا مندی ظاہر کی گئی تھی جسٹس اطہر من اللہ نے سما عت کے دوران کہا کہ نیب نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے، سماعت آ ج تک کے لیے ملتوی کر دیتے ہیں نیب پراسیکوٹر کل عدالت میں پیش ہو کر دلائل دیں،کیس کی سماعت آ ج تک تک ملتوی کر دی گئی۔اعجاز چیمہ