آرٹسٹ نے تجرے کے لیے متروک عوامی فوارے میں 1 لاکھ سکے ڈالے جو 24 گھنٹے میں غائب ہوگئے
امین اکبر پیر 17 ستمبر 2018 23:53
1 ہزار پاؤنڈ مالیت کے یہ سکے کیمبرج میں ایک متروک عوامی فوارے میں ہفتے کی صبح 8 بجے رکھے گئے تھے۔ خیال تھا کہ یہ سکے 48 گھنٹوں تک وہاں رہیں گے لیکن اتوار کی صبح 9 بجے تک 99 فیصد سکے غائب ہو چکے تھے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ فوارے کے پاس واضح بورڈ لگا ہوا تھا، جس پر لکھا تھا کہ فوارے کی نگرانی سی سی ٹی وی کیمرے سے کی جا رہی ہے۔ فوارے میں عوام نے صرف 1.66 پاؤنڈ مالیت کے سکے چھوڑے ۔ تجربے کے منتظم اسے چوری کی بجائے اشتعال انگیز نتیجہ قرار دے رہے ہیں۔
اینا کا کہنا ہے کہ اس تجربے کا مقصد سکے دیکھ کر لوگوں کا رد عمل دیکھنا تھا لیکن وہ اتنی جلدی رقم غائب ہونے پر حیران بھی ہوئیں۔
(جاری ہے)
اس تجربے کے لیے رقم آرٹس کونسل انگلینڈ لاٹری گرانٹ سے دی گئی تھی،
آرٹسٹک ڈائریکٹر ڈینئل پٹ کا کہنا ہے کہ ہم رقم کے غائب ہونے کا چوری نہیں سمجھتے، اس کا مقصد ہی رقم دیکھ کر لوگوں کے ردعمل کا جائزہ لینا تھا۔
فوارے میں رکھے گئے سکوں کا وزن 356 کلو گرام تھا۔ ان سکوں میں استعمال ہونے والے تانبے کی مالیت سکوں کی مالیت سے زیادہ تھی۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.