روپے کی قدر میں کمی سے متعلق سینیٹر طلحہ محمود کے عوامی اہمیت کے حامل نکتہ سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان بالا میں پیش

منگل 18 ستمبر 2018 13:34

روپے کی قدر میں کمی سے متعلق سینیٹر طلحہ محمود کے عوامی اہمیت کے حامل ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2018ء) سینیٹ میں روپے کی قدر میں کمی سے متعلق سینیٹر طلحہ محمود کے عوامی اہمیت کے حامل نکتہ سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔

(جاری ہے)

منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر فاروق حامد نائیک نے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :