سلمان خان جئے پور میں خصوصی بچوں کے لئے فلاحی ادارے کا افتتاح کریںگے

منگل 18 ستمبر 2018 13:49

سلمان خان جئے پور میں خصوصی بچوں کے لئے فلاحی ادارے کا افتتاح کریںگے
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2018ء) بالی وڈ کے اداکارسلمان خانجئے پور میں خصوصی بچوں کے لئے قائم کئے گئے ایک فلاحی مرکز کا افتتاح کریںگے۔

(جاری ہے)

سابق وزیرسیاحت راجھستان بینا کاک جو کہ معذور بچوں کے کئے قائم کئے گئے فلاحی ادارے ’’امنگ‘‘ کی ٹرسٹی ہیں کا کہنا تھا کہ سلمان خان آج) 19ستمبر)کو فلاحی ادارے کا افتتاح کریں گے اور معذوربچوں کی بنائی گئی چیزوں کی نمائش ہوگی۔

متعلقہ عنوان :